Arinac Forte 400mg Tablet Uses in Urdu
ایرینک فورٹ ٹیبلٹ ایک مقبول دوا ہے جو عام طور پر درد، بخار اور سوزش کو دور کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ اس میں استعمال ہونے والا فارمولہ (بروفين) ہے۔ ایرینک دو طرح کی ہوتی ہے ایک سادہ اور دوسری فورٹ، دونوں میں فرق صرف طاقت کا ہے سادہ ایرینک میں 200 ملی گرام بروفين ہوتا ہے جبکہ ایرینک فورٹ میں 400 ملی گرام بروفين اور 50 ملی گرام کیفین شامل ہوتی ہے۔ اس مضمون میں، ہم ایرینک فورٹ گولیوں اور ایرینک شربت کے استعمال، خوراک، اور نقصاندہ اثرات کے بارے میں معلومات فراہم کریں گے۔
Arinac Forte Tablet Uses in Urdu, Arinac Syrup Dose and Side Effects
Arinac Forte is a popular tablet in Pakistan, that is mostly used to relieve body pain, fever, and inflammation. It is available in 2 strengths Arinac 200mg and Arinac Forte 400mg. Arinac Forte contains 400mg of ibuprofen and 50mg of caffeine.
How To Use Arinac Forte Tablet In Urdu
ایرینک فورٹ گولی استعمال
ایرینک فورٹ گولیاں دو فعال اجزاء پر مشتمل ہیں: بروفين اور کیفین۔ بروفين درد اور بخار کو کم کرنے والا ہے، جبکہ کیفین بروفين کی تاثیر کو بڑھانے میں مدد کرتی ہے۔ یہ دونوں اجزاء مل کر درد، بخار اور سوزش کو دور کرنے کے لیے کام کرتے ہیں۔
Arinac Forte Tablet Dose for Adults
خوراک بڑوں کے لئے
بڑوں کے لیے ایرینک گولی کی تجویز کردہ خوراک ایک گولی ہر چھ گھنٹے بعد ضرورت کے مطابق لی جاتی ہیں۔ تاہم، یہ ضروری ہے کہ 24 گھنٹے کی مدت میں 4 گولیوں سے زیادہ نہ ہوں۔ پیٹ کی خرابی کے مسائل سے بچنے کے لئےاس کو کھانے کے ساتھ لینا چاہئے۔
Arinac Forte 400 mg Dosage Per Day in Urdu
خوراک فی دن
ایرینک فورٹ گولیوں کی زیادہ سے زیادہ تجویز کردہ خوراک ایک دن چار گولیاں ہیں، ڈکٹر کی ہدایات کے مطابق کم یا زیادہ کی جاسکتیں ہیں۔
ایرینک فورٹ 400 ملی گرام کی طاقت میں آتی ہے، جو صرف بڑوں کے لیے تجویز کردہ ہے۔ بچوں کو استعمال کروانے سے پرہیز کریں۔
Arinac Forte Side Effects in Urdu
ایرینک فورٹ کے ضمنی اثرات
ہر دوا کی طرح اس کے بھی کچھ عام نقصاندہ اثرات ہو سکتے ہیں جوکہ درج زیل ہیں۔
متلی، الٹی،
پیٹ خراب،
چکر آنا
اگر آپ کو کوئی شدید یا مسلسل مضر اثرات محسوس کریں تو فوری طور پر اپنے اپنے معالج سے رابطہ کریں۔
Arinac Tablet Uses For Sore Throat
گلے کی سوزش کے لئے
یہ گولی صرف جسم درد بخار اور سوزش کو ختم کرنے کے لئے استعمال کی جاتی گلے کی خرابی کے لئے استعمال سے پہلے کسی اچھے ڈاکثٹر سے مشورہ کریں۔
Arinac Forte Uses During Pregnancy
حمل کے دوران ایرینک فورٹ کا استعمال
ایرینک فورٹ گولیاں عام طور پر حمل کے دوران استعمال کرنے سے پرہیز کرنا چاہیئے اگر آپ حاملہ ہیں یا حاملہ ہونے کا ارادہ کر رہی ہیں تو ایرینک فورٹ گولیاں لینے سے پہلے اپنے اپنی گائنی سے مشورہ ضرور کریں۔
اریناک شربت
اریناک سیرپ بچوں میں درد، بخار، اور سوزش کو دور کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
Arinac Syrup Uses and Dosage For Child
ایرینک شربت کی خوراک بچوں کے لیے
ایرینک سیرپ میں بروفين استعمال ہوتی ہے، جو جسم درد کم کرنے اور بخار کو توڑنے کا کام کرتی ہے۔ بچوں کے لیے اریناک شربت کی خوراک ان کی عمر اور وزن کی بنیاد پر مختلف ہوتی ہے۔
اس کی 6 ماہ سے 12 سال کی عمر کے بچوں کے لیے تجویز کردہ خوراک ان کے وزن پر مبنی ہے۔ خوراک 15 ملی گرام/کے جی/ ایک ڈوز ہے جو کہ ہر چار سے چھ گھنٹے بعد دی جاسکتی ہے، ضرورت کے مطابق، زیادہ سے زیادہ 60 ملی گرام/کے جی/ایک دن میں دی جاسکتی ہے، بچوں کو استعمال کروانے سے پہلے چائلڈ اسپیلشٹ سے مشورہ ضرور کریں۔
Arinac Syrup Uses and Dosage for Babies in Urdu
نوزائیدہ بچوں کے لئے
اریناک بچوں کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے، لیکن استعمال سے پہلے بچوں کے ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔
Arinac Syrup for 6 Month to 2 Year Baby
چھ ماہ کے بچے کے لیے اریناک شربت
اریناک 2 ماہ سے کم عمر کے بچوں کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ 6 ماہ کے بچے کے لیے، تجویز کردہ خوراک 15 ملی گرام/کلوگرام/ڈوز ہے جو ہر چار سے چھ گھنٹے بعد دی جاسکتی ہے، استعمال سے پہلے بچوں کے معالج سے مشورہ لازمی کریں.
Arinac Syrup Age Limit.
ایرینک شربت کی عمر حد
ایرینک 6 ماہ یا اس سے زیادہ عمر کے بچوں کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ تاہم، اپنے بچے کو اریناک دینے سے پہلے اپنے ہیلتھ کیئر سے مشورہ کرنا ضروری ہے۔
FAQs
Is Arinac Forte an antibiotic?
No, Arinac Forte is not an antibiotic.
Is Arinac Syrup Good for babies?
Arinac Syrup can be used for babies, but it is important to consult with a child specialist before giving this medication to your baby.
What is the difference between Arinac and Arinac Forte?
The main difference between Arinac and Arinac Forte is the dosage strength and additional ingredients. Arinac contains 250mg of ibuprofen, while Arinac Forte contains 400mg of ibuprofen and 50mg of caffeine.