Lazma Cream Uses in Urdu, لازما کریم Side Effects, How To Use

Advertisement


Lazma Cream Uses in Urdu, لازما کریم سے رنگ گورا ،Side Effects

Advertisement

Advertisement

Lazma Cream Uses in Urdu

Lazma Cream لازما کریم ہائپر پگمنٹیشن (Hyperpigmentation) کے علاج کے لیے استعمال ہوتی ہے، جو کہ میلانین (melanin) کی پیداوار میں اضافے کی وجہ سے جلد کا سیاہ ہوجانے کو کہا جاتا ہے۔ یہ عام طور پر میلاسما (melasma)، سوزش ہائپر پگمنٹیشن، اور فریکلز ( چھائیوں freckles )  کے علاج کے لیے استعمال ہوتی ہے۔

Lazma Cream میں جو ingredients شامل ہیں نا کے نام یہ ہیں۔ hydroquinone, tretinoin, اور mometasone furoate.

Advertisement

ہائیڈروکوئین (hydroquinone) melanin کی پیدا کرنے والے انزائم کو روکتا ہے، جبکہ tretinoin جلد میں hydroquinone کے دخول کو بڑھاتا ہے۔ Mometasone furoate ایک corticosteroid ہے جو سوزش اور شرخی (Redness) کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔

Advertisement

لزما کریم کو جلد کے متاثرہ حصوں پر روزانہ ایک یا دو بار لگائی جاتی ہے۔ یاد رہے کہ کریم کے استعمال کے بعد سورج کی روشنی  سے میں جانے سے گریز کریں۔ کیونکہ سورج کی تیز روشنی سے جلد کو مذید نقصان پہنچ سکتا ہے اور مزید ہائپر پگمنٹیشن کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔

Lazma Cream Benefits In Urdu

لازما کریم کے فوائد درج ذیل ہیں:  Lazma Cream K Faidy

ہائی پرپگمنٹ – Hyperpigmentation کے علاج کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

رنگ گورا کرنے لئے۔

Advertisement

Advertisement

جلد کے داغ دھبوں کو ختم کرتی ہے۔

اس میں موجود ہائیڈروکوئنون جلد کے میلین کو کرتی ہے جس سے جلد کا رنگ سیفد ہوتا ہے۔

ٹریٹینوائن جلد کے حساس نکات تک داخل ہونے میں مدد دیتا ہے اور جلد کو نرم کرتا ہے۔

مومیسون فیوریٹ mometasone furoate جلد کی، خارش، اور لالی کو کم کرتا ہے۔

Lazma Cream For Pigmentation

Lazma 4%/0.05% Cream بنیادی طور پر melanin کی پیداوار میں اضافے کی وجہ سے جلد پر سیاہ داغ دبھے،چھائیوں اور hyperpigmentation کو ختم کرنے Dark Spots کو Remove کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اگرچہ یہ ہائپر پگمنٹیشن سے متاثرہ جلد کو صاف کرتی ہے، لیکن یہ خاص طور پر رنگ کو سفید کرنے کے مقاصد کے لیے نہیں ہے۔

لزما کریم کا چہرے پر استعمال۔

Lazma Cream Uses for Face : یہ چہرے پر داغ دھبوں اور چھائیوں کو ختم کرتی ہے، اور جلد کی چمکدار بناتی ہے۔

Lazma Cream for Whitening

رنگ گورا کرنے کے لئے استعمال۔

Skin Care :  لزما کریم سکن کو گورا کرنے یا جلد پر موجود سیاہ نشانات کو ہلکا کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ اس سے سیاہ دھبوں، ہائپر پگمنٹیشن اور میلاسما کی ظاہری شکل کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے، جس کے نتیجے میں جلد کا رنگ زیادہ گورا ہو جاتا ہے. اور جلد پر موجود نشان ہلکے ہوتے ہیں۔ لیکن یہ رنگ گورا کرنے والی بنیادی کریم نہیں. اس کا استعمل کسی ماہر ڈاکٹر یا (Dermatologist) کے مشورے کے بغیر نہیں کرنا چاہئے۔

Lazma Cream Pink – Lazma Cream Reviews

How To Apply Lazma Cream

لزما کریم لگانے کا طریقہ

Lazma Cream How To Use :  لزما کریم کو جلد کے متاثرہ حصے پر لگانا چاہئے، یا جیسا ڈاکٹر نے ہدایات دی ہیں اس کے مطابق استعمال کریں۔

لگانے سے پہلے جلد کے متاثرہ حصے کو دھو کر خشک کریں۔

لزما کریم کی تھوڑی سی مقدار اپنی انگلیوں پر نکالیں۔

کریم کو متاثرہ جگہ پر آہستہ سے اس وقت تک مساج کریں جب تک کہ یہ جلد میں پوری طرح جذب نہ ہوجائے۔

اس کے  بعد اپنے ہاتھ اچھی طرح دھو لیں۔

اس کا استعمال دن میں ایک سے دو بار کیا جاتا ہے یہ یہ انفرادی طور پر منحصر ہے کسی کو کتنے وقت کریم لگانے کی ضرورت ہے۔

Lazma Cream Side Effects

نقصانات

یہ کریم کچھ لوگوں کے لئے نقصاندہ بھی ہوسکتی ہے اس کی کچھ مضر اثرات  یہ ہیں:

سرخی – Redness
جلد کی خشکی – Dryness of Skin
خارش – Itching
جلن کا احساس – Burning or stinging sensation
جلد کا چھل جانا Peeling
سورج کی روشنی برادشت نہ ہونا۔  Sensitivity to sunlight

کچھ معاملات میں، Lazma Cream زیادہ سنگین ضمنی اثرات کا سبب بن سکتا ہے، جیسے:

الرجک ردعمل (سانس لینے میں دشواری، چھتے، چہرے یا گلے کی سوجن) – Allergic reaction (difficulty breathing, hives, swelling of the face or throat)
جلد کی شدید جلن یا خارش – Skin Irritation or Rash
جلد کی رنگت یا ڈپگمنٹیشن – Skin discoloration or depigmentation
زیر علاج حالت کا بگڑ جانا

ان میں سے آپ کوئی بھی علامت محسوس کریں تو کریم کا استعمال ترک کر دیں اور ڈاکٹر سے روجوع کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *